رینجرز کی حیدر آباد کے علاقے میں کارروائی، ایک ملزم گرفتار

حیدر آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) رینجرز نے حیدر آباد کے علاقے ہیر آباد میں کارروائی کے دوران ایک ملزم کو گرفتار کر لیا ہے۔ ترجمان رینجرز کے مطابق گرفتار ملزم غیر قانونی اسلحے کی خرید و فروخت اور ترسیل میں ملوث تھا۔

via: Daily Pakistan