کور کمانڈر پشاور کا روس، پاک فوجی مشقوں کا معائنہ، افسران اور جوانوں سے ملاقات بھی کی

راولپنڈی (مانیٹرنگ ڈیسک) کور کمانڈر پشاور نے پاک، روس مشترکہ مشقوں کا معائنہ کیا اور ان میں شریک افسروں اور جوانوں سے ملاقات کی۔
پاک فوج کے تعلقات عامہ کے ادارے (آئی ایس پی آر) کی جانب سے جاری بیان میں بتایا گیا ہ کہ پاک، روس جنگی مشقیں جاری ہیں جن سے دونوں ممالک کی فورسز کو فائدہ ہو رہا ہے۔ بیان میں بتایا گیا کہ کور کمانڈر پشاور نے ان مشقوں کا معائنہ کیا اور ان میں شریک افسروں اور جوانوں سے ملاقات بھی کی۔ یہ مشقیں 10 اکتوبر کو اختتام پذیر ہوں

via: Daily Pakistan